گلوکارہ میگھا، طارق طافو اور وریندر ویز سنگھ کا ڈیوٹ صوفی کلام مٹی ریلیز

Jan 14, 2024 | 00:43:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکارہ میگھا، طارق طافو اور وریندر ویز سنگھ کا ڈیوٹ صوفی کلام مٹی ریلیز کردیا گیا۔

کلام کی شاعری علی بخآری نے لکھی ہے جبکہ میوزک طارق طافو نے ترتیب دیا ہے، ویڈیو کو دبئی میں عکس بند کیاگیا ہے، ویڈیو کی کوریوگرافی ذیشان اور وقاص نے کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب فلم سنسر بورڈ سے لالی ووڈ فلم ’نایاب‘ پاس