سونے کی قیمت میں بڑی کمی۔۔۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی

Jan 14, 2022 | 21:48:PM
پاکستان، فی تولہ ، سونے کی قیمت، کمی
کیپشن: سونا سستا ہو گیا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑی کمی ہوگئی۔ 
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روز سونے کی قیمت 850 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 24 ہزار 750 روپے پر آگئی۔ دس گرام سونا 729 روپے سستا ہوا اور اس کی قیمت کم ہو کر ایک لاکھ چھ ہزار 953 روپے ہوگئی۔
 دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کی کمی سے 1821 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: عامر خان کی فیملی کے کس شخص نے شادی کی آفر کی ؟ اداکارہ جوہی چاولہ کا بڑا انکشاف