پرائز  بانڈز  کی قرعہ اندازی کل ہو گی

Feb 14, 2024 | 15:47:PM
پرائز  بانڈز  کی قرعہ اندازی کل ہو گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) 100اور1500 روپے والےانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( جمعرات) کو ہو گی ۔

100روپے والے انعامی بانڈ زکا پہلا انعام7 لاکھ روپےجبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ زکا پہلا انعام 30لاکھ روپےکاہے۔

یہ بھی پڑھیں ؛ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی