حنا الطاف سے مداح کا انوکھا سوال۔۔جواب ایسا ملا کر حیران کردیا

Feb 14, 2022 | 16:13:PM
مداح کے سوال پر حنا الطاف کا حیران کن جواب
کیپشن: حنا الطاف فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) کی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر اپلوڈ کی گئی ہےجسے ان کے مداحوں نے  پسند کیا اور   ساتھ ہی کمنٹ کر کے اپنی رائے کا اظہار بھی کیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حنا الطاف کی تصاویر پر ان کے ایک مداح نے ذاتی سوال پوچھ لیا جس کا جواب ان کے شوہر پاکستانی اداکار آغا خان نے کمنٹ کا جواب دے کر دے دیا۔  انہی مداحوں میں سے ایک مداح ہما خان نے حنا سے سوال پوچھا کہ"'بہت خوبصورت لگ رہی ہیں لیکن کافی دن ہوگئے آپ کی اور آغا خان کی کوئی اکھٹی تصویر نہیں آئی؟""

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ میرب علی کا منگیترکے کنسرٹ پر ڈانس۔ ویڈیو وائرل

 جواب میں آغا خان نے ہما کو کہا کہ"میں ادھر ہی ہوں اور میرا جواب بھی ادھر ہی ہے،ہماری مرضی،خوش رہیں اور پریشانی نہ لیں۔

یہ بھی پڑھیں: بیٹے کی موت کے بعد ساس نے بہوکیساتھ کیا کیا:حیران کن خبر

 واضح رہے کہ اداکار آغا خان اور حنا الطاف نے کورونا وباء کے دوران نہایت سادگی سے شادی کی تھی۔