اداکارہ میرب علی کا  منگیترکے کنسرٹ پر ڈانس۔ ویڈیو وائرل 

Feb 14, 2022 | 15:21:PM
اداکارہ میرب علی کا منگیتر کی شادی میں ڈانس
کیپشن: اداکارہ میرب علی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ میرب علی نے حال ہی میں اپنے منگیتر  گلوکارعاصم اظہر  کے کنسرٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے ڈانس بھی کیا جس کی ویڈیو ا ن کی ایک دوست  نےسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔

تفصیلات کےمطابق کراچی میں گلوکار عاصم اظہر کا میوزک کنسرٹ تھا جس میں ان کی منگیتر  میرب علی نے بھی شرکت کی وہ  پروگرام سے لطف اندوز ہو رہی تھی اور ساتھ ساتھ گنگنا بھی رہی تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)

یہ بھی پڑھیں: ڈالر تگڑا۔۔ روپیہ پھر کمزور

اداکارہ کے ڈانس پر بہت سے لوگوں نے اپنی رائے دی ۔زیادہ تر لوگوں نے اداکارہ میرب علی کے ڈانس کی تعریف جبکہ چند ایک نے تنقید کی۔

یہ بھی پڑھیں:بیٹے کی موت کے بعد ساس نے بہوکیساتھ کیا کیا:حیران کن خبر