ڈاکٹر وردہ قتل کیس:گرفتار ملزم کے تفتیشی ٹیم کے سامنے اہم انکشافات 

Dec 14, 2025 | 15:08:PM
 ڈاکٹر وردہ قتل کیس:گرفتار ملزم کے تفتیشی ٹیم کے سامنے اہم انکشافات 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان)ایبٹ آبادمیں ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں گرفتار ملزم پرویز نے تفتیشی ٹیم کے سامنے اہم انکشافات کردیئے۔
ملزم پرویزکے مطابق ملزمہ ردہ نے ڈاکٹر وردہ کو قتل سے قبل شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
 ملزم پرویزکاکہناہے کہ ملزمہ ردہ مسلسل ڈاکٹر وردہ کو مارتی رہی ،ڈاکٹر وردہ مار کھاتے ہوئے بھی سونا واپسی کا بولتی رہی ۔

یہ بھی پڑھیں:ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین،قاتل کون؟
ملزم پرویزکے مطابق ملزمہ جواب دیتی رہی کہ میری جوتی سونا واپس دیتی ہے۔