گرین لائن ایکسپریس بحال کرنے کا اعلان

Dec 14, 2022 | 18:29:PM
 گرین لائن, ایکسپریس, بحال , اعلان
کیپشن: گرین لائن ایکسپریس(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ریلوے انتظامیہ کا  20 دسمبر کو گرین لائن ایکسپریس بحال کرنے کا اعلان،شعبہ آئی ٹی کو ٹکٹوں کی فروخت کی ہدایت جاری کردی گئی۔

لاہور، راولپنڈی اور کراچی ڈویژن حکام کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت،گرین لائن ایکسپریس سیلابی ریلے کے باعث ٹریک خراب ہونے کی باعث بند کی گئی تھی۔