ڈی آئی خان: دہشتگردوں کی فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

Dec 14, 2022 | 12:09:PM
ڈی آئی خان: دہشتگردوں کی فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) یارک ٹول پلازہ پر رات گئے دہشتگردوں کے حملے سے پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔

ایس ڈی پی او صدر حافظ محمد عدنان کے مطابق ٹول پلازہ پر نصب کیمروں سے گروپ کی شناخت میں آسانی ہوگی، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: لاہور، جعلی کرنسی بنانیوالا گروہ گرفتار

جاں بحق سیکیورٹی گارڈ کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔