مالک مکان نے بیوی سے بدتمیزی کرنے والی کرائے دار خاتون کو قتل کر دیا،پکڑا کیسے گیا

Dec 14, 2021 | 16:22:PM
خاتون قتل،سبزہ زار،ملزم گرفتار
کیپشن: خاتون قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)سبزہ زار میں مالک مکان نے بیوی سے بدتمیزی کرنے والی کرائے دار خاتون کو جان سے ہی ما ر ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں:عائشہ اکرم سے متعلق تشویشناک خبر ۔۔ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

تفصیلات کے مطابق  پولیس حکا م کا کہناتھا کہ صوبائی دارلحکومت لاہور کے علاقے سبزہ زار میں کرائے دار خاتون نے مالک مکان کی بیوی کے ساتھ بدتمیزی کی جس پر مالک مکان عامر نے کرائے دار خاتون کو  قتل کر دیا اور پھر لاش کو واش روم میں چھپا دیا ۔پولیس کا کہناتھا کہ ملزم کو خاتون کی لاش ٹھکانے لگاتے ہوئے موقع سے گرفتار کیا گیاہے ،ملزم نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ کرائے دار خاتون کا میری بیوی سے اکثر جھگڑا رہتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:رخصتی سے چندلمحے قبل دلہن کی موت،وجہ جان کرآپ کو بھی افسوس ہوگا