کورونا سے مزید 3افراد جاں بحق۔۔250نئے کیسز ریکا رڈ

Dec 14, 2021 | 10:38:AM
کورونا وائرس ،
کیپشن: کورونا وائرس سے مزید 3افرادجاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا کے اعداد شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے مزید 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔
 یہ بھی پڑھیں:اسد عمر کی رمیز راجا کو سٹوڈنٹس کے لئے سٹیڈیم مفت انٹر ی کی درخواست
این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز36ہزار 944افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.67 فیصد رہی۔ ملک بھر کے اسپتالوں میں 734 مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں 24گھنٹے میں 250نئے کورونا کیس رپورٹ ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں:ملکی تاریخ میں کبھی اتنی قیامت خیز مہنگائی نہیں آئی۔۔شہباز شریف