نیا قومی شناختی کارڈ متعارف!

Aug 14, 2026 | 16:15:PM
نیا قومی شناختی کارڈ متعارف!
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (اویس کیانی)خود انحصاری اور ڈیجیٹل شناخت کی زیادہ آسان اور قابلِ رسائی تصدیق کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے محفوظ کیو آر کوڈ پر مبنی چِپ کے بغیرنیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا ۔

 یہ بھی پڑھیں:پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی تجویز زیر غور
 یہ پولی کاربونیٹ کارڈ نادرا کی تکنیکی اور سیکیورٹی ضروریات کے مطابق نیشنل سیکیورٹی پرنٹنگ کمپنی  کراچی نے پاکستان میں تیار کیا ہے۔