پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی تجویز زیر غور

Aug 14, 2026 | 15:42:PM
 پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی تجویز زیر غور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم )وفاقی وزیر خزانہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج شام طلب کرلیا۔

 اجلاس میں پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن پر نظرثانی کا ایک نکاتی ایجنڈا شامل ہے, ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی تجویز زیر غور ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری سکولوں کے فنڈز کی نگرانی اب مزیدسخت ہوگی
ذرائع کے مطابق ڈیلرز مارجن میں کتنا اضافہ ہوگا؟ فیصلہ ای سی سی کرے گی، اس وقت پیٹرول کے فی لیٹر پر 8 روپے 64 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کےفی لیٹر پر بھی8 روپے 64 پیسے ڈیلرز مارجن عائد ہے۔