روس سے آنے والا تیل کامیابی سے ریفائننگ پروسیس سے گزرا: پاکستان ریفائنری

Aug 14, 2023 | 00:21:AM
روس سے آنے والا تیل کامیابی سے ریفائننگ پروسیس سے گزرا: پاکستان ریفائنری
کیپشن: روس سے آنے والا تیل کامیابی سے ریفائننگ پروسیس سے گزرا: پاکستان ریفائنری
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  پاکستان ریفائنری کا کہنا ہے کہ روس سے آنے والا تیل کامیابی سے ریفائننگ پروسیس سے گزرا ہے۔

پاکستان ریفائنری کے جاری کردہ بیانیے کے مطابق روس سے آنے والا تیل کامیابی سے ریفائننگ پروسیس سے گزرا ہے، معیار اور قابلِ قبول کاروباری شرائط پر تیل ملا تو دوبارہ ریفائنگ کی جائے گی۔

گزشتہ روز پاکستان ریفائنری کی جانب سے روسی خام تیل کی پروسیسنگ روکنے سے متعلق خبریں زیر گردش آئی تھیں جن کی پاکستان ریفائنری نے تردیدی کر دی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع، یومِ آزادی سے قبل پریشان کن خبر آ گئی

دوسری جانب انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ عرب ممالک سے آنے والے خام تیل کے مقابلے میں روس سے آنے والے خام تیل میں لگ بھگ 20 فیصد زیادہ فرانس آئل بن رہا ہے اور پٹرول کی کم مقدار بن رہی تھی۔