کفایت شعاری مہم ؛ایف بی آر کے نان گزٹیڈملازمین کو مختلف شعبہ جات میں بھجوا دیاگیا

Apr 14, 2026 | 19:54:PM
کفایت شعاری مہم ؛ایف بی آر کے نان گزٹیڈملازمین کو مختلف شعبہ جات میں بھجوا دیاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں عمیرعظمت) وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم ،ایف بی آر  کی جانب سے سرپلس ملازمین کو مختلف شعبہ جات میں منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

سکیل ایک سے پندرہ تک کے نان گزٹیڈ ملازمین کو مختلف شعبہ جات میں بھجوا دیا گیا۔

اقدام کفایت شعاری مہم کے تحت اضافی ملازمین  کو دیگر دفاتر میں ایڈجسٹ کرنے کیلئے اٹھایا جا رہا ہے۔مالی بوجھ سے بچنے کیلئے خالی سیٹوں پر نئی بھرتی نہیں کی جا رہی۔

یہ بھی پڑھیں:پی پی ایس سی نے خالی اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا

دیگر کیٹیگریز: پاکستان
ٹیگز: