سیاسی استحکام ۔۔ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ۔۔آج کتنا سستا ہوا

Apr 14, 2022 | 09:35:AM
ڈالر کی قیمت میں کمی
کیپشن: ڈالر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملک میں سیاسی استحکام آنے کے بعد ڈالر کی قیمت مسلسل کم ہورہی ہے ،ڈالر 189 کی بلند سطح سے اب تک7.58 روپے سستا ہوچکا۔سیاسی استحکام آنے کے بعد روپے کی قدر میں مسلسل بہتری آرہی ہے ،انٹر بینک میں ڈالر مزید 42 پیسے سستا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 181 روپے 82 پیسے سے کم ہو کر 181 روپے 40کا ہوگیا۔۔ڈالر 189 روپے کی بلند سطح سے اب تک7.58 روپے سستا ہوچکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں مزید کتنا اضافہ ہوا ؟