اسلام آباد میں منعقد ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) اسلام آباد میں منعقد ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ملتوی کردی گئی۔
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں صوبائی وزرائے تعلیم،وفاقی وزیر تعلیم نے شرکت کرنی تھی۔
ترجمان وزیر تعلیم کا کہناہے کہ اسلام آباد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ملتوی کردی،نئی تاریخ اور وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا انعقاد کل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ہونا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا، چوریوں میں اضافہ،بھارتی خاتون لٹنے سے بچ گئی، ویڈیو وائرل