عبدالحیم: 10 اور20 کلو آٹے کی پیکنگ بند

Oct 13, 2025 | 10:58:AM
عبدالحیم: 10 اور20 کلو آٹے کی پیکنگ بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر بھٹی)عبدالحکیم میں آٹے کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ، 10 اور 20 کلو کی آٹے کی پیکنگ بند کردی گئی ۔

دوسری طرف آٹا 60 روپے سے بڑھ کر 110 روپے فی کلو تک پہنچ گیاہے ، سیلاب متاثرین آٹے کی قیمتوں سے شدید پریشان ہیں۔

 آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافے سے غریب کی زندگی مزید تنگ اور روزمرہ ضروریات متاثرہوگئی ہیں۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کسانوں سے سستی گندم خرید کر عوام کو مارکیٹ میں مہنگا آٹا بیچا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:روئی کی قیمتیں 700 روپے فی من کم ہوگئیں