ورلڈکپ؛ بھارتی محکمہ موسمیات کی پاک بھارت میچ میں بارش کی پیشگوئی

Oct 13, 2023 | 22:32:PM
ورلڈکپ؛ بھارتی محکمہ موسمیات کی پاک بھارت میچ میں بارش کی پیشگوئی
کیپشن: پاک بھارت میچ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ کے سب سے اہم پاک بھارت کرکٹ میچ سے پہلے بھارتی محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق میچ سے پہلے بھارتی محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کی ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق بارش سے میچ کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، احمد آباد میں موسم گرم اور حبس رہنے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ بارش کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا۔
خیال رہے کہ ہفتے کو پاک بھارٹ ٹاکرا احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، اہم سیاسی جماعت کی رجسٹریشن ختم کردی