اداکارہ ثنا اور فخر امام میں علیحدگی ہو گئی

Oct 13, 2022 | 21:32:PM
لالی ووڈ، معروف جوڑی، راہیں جدا کرلیں،
کیپشن: اداکارہ ثنا فخر اپنے سابق شوہر کیساتھ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی ووڈ کی ایک اور معروف جوڑی نے اپنی راہیں جدا کر لیں ۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا اور اداکار فخر امام نے تعلقات ختم کر لئے ،دونوں نے 2008 لو میرج کی تھی اور دونوں کے دو بیٹے ہیں ،دونوں کے درمیان کچھ عرصہ سے اختلافات چل رہے تھے۔
ثنا فخر نے شوہر سے تعلقات ختم ہونے پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سٹیٹس بھی لگا دیا ،ثنا فخر نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بعض اوقات علیحدگی خود کو محفوظ رکھنے کیلئے ضروری ہوجاتی ہے،میں نے اور فخر نے کئی سال کی رفاقت کے بعد الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔اداکارہ کا کہناتھا میرا پختہ یقین ہے کہ اللہ نے ہم دونوں کیلئے بہترین پلان بنا رکھا ہوگا۔

View this post on Instagram

A post shared by SANA (@sana_fakhar)

یہ بھی پڑھیں :15 اکتوبر کو عام تعطیل کااعلان