اے ایس ایف کی لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی، مسافر سے تقریباً 22 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد

Oct 13, 2022 | 11:41:AM
اے ایس ایف کی لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی، مسافر سے تقریباً 22 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد
کیپشن: لاہور ائیرپورٹ سے برآمد شدہ منشیات
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے دوبئی جانے والے مسافر سے تلاشی کے دوران تقریباً 22 کلوگرام آئس ہیروئن  برآمد کرلی۔

مسافر محمد رمضان نے مذکورہ ہیروئن ٹرالی بیگ کی تہ میں چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی-

یہ بھی پڑھیے: دو جعل ساز بھائی گرفتار، 13 لاکھ روپے اور سامان برآمد

ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لیے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا-