انٹر میڈیٹ کے نتائج کے حوالے سے اہم خبر سامنے آ گئی

Oct 13, 2021 | 16:26:PM
انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کل ہو گا
کیپشن: انٹرمیڈیٹ کے نتائج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک ) کورونا کے باعث تاخیر کا شکار ہونے والے انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان کل شام کو کیاجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام بورڈ زکو احکامات جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا اعلان کل شام جبکہ میٹر ک کے نتائج کا اعلان 16اکتوبر کو کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:

آسمان سے طیارہ اچانک گھروں پر آ گرا۔۔ پھر کیا ہوا۔۔ ویڈیو میں دیکھیں