ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے باوجودپاکستان کو انعام میں کتنی رقم ملی؟

Nov 13, 2022 | 18:47:PM
ٹی 20 ورلڈکپ، فائنل، انگلینڈ، شسکست، پاکستان، 8لاکھ ڈالر کی انعامی رقم،
کیپشن: ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈسے شکست کے باوجود پاکستان کو 8 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم ملی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں شامل ٹیموں کیلئے نقد انعامات کا اعلان کیا تھا۔آئی سی سی کے مطابق فائنل کی فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر (35 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) ملے۔
انگلینڈ سے فائنل میں شکست کے باوجودپاکستان کو 8 لاکھ امریکی ڈالر (17 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد ) روپے انعام ملے۔
اسی طرح سیمی فائنل ہارنے والی دونوں ٹیموں (بھارت اور نیوزی لینڈ) کو 4 ،4 لاکھ ڈالر ملے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شعیب ملک اور ثانیہ مرزا ایک ساتھ ٹی وی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے