موسم کی صو رتحال کیسی رہے گی،جا نیے

Nov 13, 2021 | 09:18:AM
موسم ، سرد ، خشک
کیپشن: موسم کی صو رتحال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)موسم کی صورتحال، ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور رات کے دوران سردرہے گا۔

تفصیلات کے مطابق  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم خشک اور رات کے دوران سرد رہے گا۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورسردرہے گا۔ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ کوئٹہ سمیت شمالی اضلا ع میں موسم سرد ر ہے گا۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی  موسم خشک اور سرد رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:رضوان کا علاج کرنے والے انڈین ڈاکٹر نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا