عیدقربان کیلئے مویشی منڈیاں سج گئیں؛جانوروں کی  قیمتیں آسمان پر

May 13, 2026 | 11:43:AM
عیدقربان کیلئے مویشی منڈیاں سج گئیں؛جانوروں کی  قیمتیں آسمان پر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( طلحہٰ اشرف)عید قربان میں چند روز باقی رہ گئے اورلاہور میں مویشی منڈیاں سج گئی ہیں۔ 
ایل ڈی اے مویشی منڈی میں چھوٹے جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں جبکہ بڑا جانور ڈیرھ لاکھ سے دو لاکھ میں دستیاب ہے ۔
 کالے اور سفید بچھرے کی جوڑی کے 14 لاکھ مانگے جا رہے ہیں،چولستانی نسل کے بیل بھی 2 سے 4 لاکھ میں دستیاب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
منڈی میں رفتہ رفتہ جانوروں کی تعداد بڑھ رہی ہے اورموسم گرم ہونے کی وجہ سے گاہک ابھی کم کم نظرآرہےہیں۔
بیوپاری اس امید کا اظہار کر رہےہیں کہ جانور کی منہ مانگی قیمت مل جائے گی۔

