کراچی میں فائرنگ سے زخمی 6 سالہ بچہ دم توڑ گیا

May 13, 2023 | 10:34:AM
کراچی میں فائرنگ سے زخمی 6 سالہ بچہ دم توڑ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا 6 سالہ بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

   کراچی پولیس کے مطابق اورنگزیب نامی 6 سالہ بچے کو جھگڑے کے دوران گولی لگی تھی جس کے بعد اسے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم دوران علاج بچہ دم توڑ گیا۔

یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل شہید

پولیس نے مزید بتایا کہ فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج کرکے اس میں ملوث ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔