دوبارہ الیکشن میں عمران خان کو اکثریت ملے گی، پرویز خٹک کا دعویٰ

May 13, 2022 | 19:50:PM
تحریک انصاف کے رہنما، پرویز خٹک، دوبارہ الیکشن، عمران خان کو اکثریت
کیپشن: پرویز خٹک(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ دوبارہ الیکشن میں عمران خان کو اکثریت ملے گی۔
مردان میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہاکہ دوبارہ الیکشن میں عمران خان کو اکثریت ملے گی۔ان کا کہناتھا کہ جلدی الیکشن کرائیں ورنہ چھپنے کی جگہ آپ کو نہیں ملے گی ۔
پرویز خٹک نے دعویٰ کرتے ہوئے کہاکہ دنیا کا سب سے بڑا ہجوم اسلام آباد میں جمع ہو گا،عوام اسلام آباد آئیں گے اور الیکشن کرائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ناراضگیاں ختم، ایم کیو ایم کے سابق رہنما دوبارہ پارٹی میں شامل