پاکستانی اداکارہ ’’ہانیہ عامر‘‘ نے عید پر نئے کپڑوں کیساتھ ویڈیو شیئر کردی

May 13, 2021 | 13:10:PM
پاکستانی اداکارہ ’’ہانیہ عامر‘‘ نے عید پر نئے کپڑوں کیساتھ ویڈیو شیئر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے عیدالفطر کے موقع پر نئے لباس ،نئی لک کے ہمراہ ویڈیو شیئر کردی جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیاجارہا ہے۔

عیدالفطر کی مناسبت سے شوبز ستاروں کی جانب سے مبارکبادوں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے وہیں پاکستان کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی انسٹا گرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ عید کے نئے لباس میں ملبوس ہیں۔ ہانیہ عامر نے ویڈیو کیساتھ کیپشن میں لکھا ہے کہ ’’ ماشااللہ پلیز۔۔ عید مبارک‘‘

اس سے قبل ہانیہ عامر نے چاند رات سے متعلق ویڈیو بھی شیئر کی تھی۔