گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑااضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( شہزاد خان)کوکنگ آئل اورگھی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
لاہورکی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج ہے اورگھی درجہ دوم کی قیمت میں 20 روپے فی کلوگرام اضافہ ہوگیاہے۔
لاہورکی اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم گھی اور آئل کی قیمت بیس روپے اضافے کے بعد 545 روپے فی کلوگرام ہوگئی ہے ،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے صارفین پریشان ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:نادرانے ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل شناختی کارڈ کے مساوی قراردیدیا
صارفین نے پنجاب حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔