معروف عالم دین پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئے

Mar 13, 2024 | 09:58:AM
معروف عالم دین پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا شہزاد)عظیم روحانی رہنما تحریک لبیک کے سربراہ پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئے ۔

 مرحوم عرصہ دراز سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے، مرحوم کی نمازِ جنازہ کل  دوپہر 2 بجے نیک آباد شریف مراڑیاں گجرات میں ادا کی جائے گی۔
معروف قانون دان جسٹس (ر) نذیر احمد غازی نے مرحوم کے صاحبزادے مفتی عثمان افضل قادری سے تعزیت  پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت کے وصال سے علمی دنیا میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے،اللہ تعالیٰ مرحوم کو غریق رحمت کرے۔