پاکستان کا ایک ہی لیڈر ہے اپوزیشن تاش کے پتے ہیں۔فواد چودھری

Mar 13, 2022 | 14:02:PM
فواد چودھری، فائل فوٹو
کیپشن: فواد چودھری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)فواد چوھرری نے کہا کہ پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر عمران خان ہے جبکہ اپوزیشن والے سارے تاش کے پتے ہیں پھونکوں سے گرجانے والے۔

تفصیلات کے مطابق  کہ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک دھکا دیا تو اپوزیشن والے بکھرجائیں گے، ڈی چوک کے جلسے کا انتظار کریں۔فواد چوہدری نے مزید کہا ہے کہ بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے لیکن نہ وزیر اعظم کے امیدوار کا وجود ہے نہ وزیراعلیٰ کا۔

واضح رہے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ان کا مقصد صرف کیسز سے نجات ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    بیمار ماں کی دوا کیلئے نکلنے والی یوکرینی خاتون روسی فائرنگ سے ہلاک