ساہیوال : سفاک بیوی نےشوہر کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(رانا فرحان سعید )ساہیوال کے نواحی گاؤں 111 سیون آر میں سفاک بیوی نےشوہر کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا ۔
پولیس کے مطابق بیوی نے 26 سالہ نوجوان فیض کو چھری کے وار سے موت کے گھاٹ کے اتار دیا،نوجوان کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا جارہا تھا، راستے میں دم توڑ گیا۔
ایس ایچ او تھانہ صدر کے مطابق بیوی کی جانب سے گھریلو جھگڑا پر خودکشی کا دعویٰ کیا گیا جس کو پولیس نے ناکام بنا دیا تھا، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے مزید تحقیقات کا آغاذ کردیا۔
یہ بھی پڑھیں :سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کس طرح بڑھے گی؟