بلاول بھٹو زرداری کل دو روزہ  دورے پر تہران جائیں گے

Jun 13, 2022 | 13:38:PM
 بلاول بھٹو زرداری کل دو روزہ  دورے پر تہران جائیں گے
کیپشن:  بلاول بھٹو زرداری(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (ویب ڈیسک ) پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کل دو روزہ سرکاری دورے پر تہران جائیں گے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے دورے کے دوران ایرانی ہم منصب دیگر اہم شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے ، جن میں پاک ایران تعلقات اور توانائی سمیت مختلف شعبوں پر تعاون پر بات چیت کی جائے گی۔