سحر حیات کی شادی کی تقریبات میں ٹک ٹاکرز کے جلوے، ویڈیوز وائرل

Jul 13, 2023 | 22:07:PM
سحر حیات کی شادی کی تقریبات میں ٹک ٹاکرز کے جلوے، ویڈیوز وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر سحر حیات کی شادی کی پرتعیش تقریبات جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  گزشتہ سال دسمبر میں گلوکار سمیع رشید سے نکاح کے بندھن میں بندھنے والی ٹک ٹاکر سحر حیات اب اپنا گھر بسانے جا رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sehar Hayyat (@iseharhayat)

سحر حیات کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ دنوں دعائے خیر سے ہوا، جس کے بعد برائیڈل شاور، مایوں، ابٹن اور مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Sehar Hayyat (@iseharhayat)

View this post on Instagram

A post shared by Sehar Hayyat (@iseharhayat)

گزشتہ شب سحر حیات اور سمیع رشید کی شادی کے سلسلے میں قوالی نائٹ منائی گئی جس پر ٹک ٹاک برادری نے خوب ہَلاّ گُلاّ کیا۔

 سوشل میڈیا پلیٹ فامرز پر سحر حیات اور سمیع سمیت متعدد معروف شخصیات کے ڈانس ویڈیوز وائرل ہیں۔

 ٹک ٹاکرز سحر حیات کی شادی کی تقریبات کو خوب انجوائے کر رہے ہیں اور ہر تقریب سے یادگار لمحے اپنے اکاؤنٹس پر شیئر کر رہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sehar Hayyat (@iseharhayat)


سوشل میڈیا پر اس وقت سحر حیات کی قریبی دوست کنول آفتاب، جنت مرزا کی ویڈیوز سمیت کئی ٹک ٹاکرز کی ڈانس پرفارمنسز کا سیلاب آیا ہوا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اِن ویڈیوز اور تصویروں کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔