حکومت نے ایک بار پھر عوام پربجلی گرادی۔۔ہوش ربا اضافہ

Jan 13, 2022 | 16:05:PM
بجلی بم، گرادیا
کیپشن: حکومت نے بجلی مہنگی کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرادیا ۔نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔
یہ بھی پڑھیں:خبر دار۔ہوشیار۔پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا؟
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافی وصولیاں جنوری کے بلوں میں کی جائیں گی۔جبکہ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:خطرناک وبا میں اضافہ۔۔ تعلیمی اداروں کےحوالے سے اہم خبر