ورلڈکپ:پاکستان اگرانڈیاسےجیت گیاتوخوشی ہوگی،بھارتی جج
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ )24 ڈیجیٹل انڈیا سے پاکستان کےحق میں ایک بڑی خبر لایا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پی سی بی کی شاندار کارکردگی پر جس طرح پاکستان اور انڈیا کےدرمیان میچ کھیلا جارہاہے اس پر بھارت میں خوب واویلا مچا، لیکن بھارتی دارالحکومت دہلی سےہی معروف انڈین شخصیت پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت کی خوشی منانےکیلئےبے تاب ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ کے سابق سینئرجج مارکینڈےکاٹجو نے انڈیاسےپاکستان کی جیت پر مٹھائی کھانےکابڑا بیان دیدیاہے، انہوں نے 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر انٹرویو دیتےہوئےمزید کیا کیا کہا؟مکمل انٹرویو اس لنک پر دیکھاجاسکتاہے،قارئین کی سہولت کیلئےلنک یہاں بھی شیئرکردیاگیاہے۔