کوہاٹ بڑی تباہی سے بچ گیا

Feb 13, 2026 | 19:15:PM
کوہاٹ بڑی تباہی سے بچ گیا
کیپشن: گاڑی سے برآمد ہونیوالا بارودی مواد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کامران خان) کوہاٹ بڑی تباہی سے بچ گیا ،بارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کوہاٹ پنڈی روڈ پر مشکوک گاڑی کی اطلاع پربم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گیا ۔

پولیس نے پنڈی روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ،گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد  برآمد ہوا۔

دہشتگرد بارودی مواد سے بھری گاڑی چھوڑ کر بھاگ گیا،خودکش حملہ آور کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے،پولیس اور سیکورٹی فورسز سرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:افسوسناک واقعہ؛ٹریفک پولیس کا  چالان غریب  شہری کی  زندگی لے گیا