ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چور بے قابو، وارداتوں کا نیا طریقہ

Feb 13, 2023 | 14:09:PM
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چور بے قابو، وارداتوں کا نیا طریقہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مبشر نقوی )ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھکاریوں کے روپ میں لٹیرے واردارتیں کرنے لگے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقےاسلام پورہ میں بھکاری نے گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چوری کرلی،  بھکاری بیساکھیوں پر  آیا اور موٹر سائیکل چوری کر کے  فرار ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: فیض احمد فیض کے یوم ولادت پرضیاء محی الدین کی پڑھی ہوئی نظم وائرل
موٹرسائیکل چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج سٹی 41 نے حاصل کرلی،پولیس ویڈیو سامنے آنے کے باوجود ملزم کو تاحال گرفتار نہ کر سکی،متاثرہ شہری کا کہنا تھا کہ پولیس نے  وارداتیوں کو  کھلی چھٹی دی ہوئی ہے،آئے روز علاقے میں چوری کی وارداتیں سوالیہ نشان بن چکا ہے۔