نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان,  شیڈول کا اعلان

Dec 13, 2022 | 17:49:PM
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان,  شیڈول کا اعلان
کیپشن: نیوزی لینڈ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان  کے پہلے مرحلے کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔

شیڈول  کے مطابق کیوی ٹیم پہلے مرحلے میں 2ٹیسٹ  اور 3 ون ڈے میچز کھیلے گی ۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے کراچی میں ہوگا  جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 3 جنوری  سے ملتان میں کھیلا جائے گا ۔

پہلے فیز کے تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز کراچی میں ہوں گے ۔پہلا ون ڈے 10 ، دوسر ا 12 اور تیسرا ون ڈے 14 جنوری کو کھیلا جائے گا۔