پکڑو  پکڑو۔۔ بکری نے ایسا  کام دکھایا کہ یقین کرنا مشکل۔۔ویڈیو وائرل

Dec 13, 2021 | 23:33:PM
فائل ، بکری، بھاگ
کیپشن: بکری فائل منہ میں دبائے بھاگ رہی ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بعض اوقات پالتو جانور ایسا کام دکھاتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔ ایسے ہی ایک واقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے ۔

العریبہ اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کی گئی ویڈیو بھارت کے شہر کانپور کی ہے ، جس دیکھا جا سکتا ہے کہ میں ایک بکری سرکاری دفتر کی فائل منہ میں دباتی ہوئی فرار ہوگئی اور ملازمین اس کا پیچھا کرتے ہوئے بکری سے فائل چھوڑنے کی فریادیں کرتے رہے۔ کچھ دیر بعد فائل کوبازیاب تو کروا لیا گیا مگر تب تک بکری نے کاغذات کو چبا ڈالا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ’مس امریکا‘ بننے والی پہلی مسلمان خاتون نے عیسائیت اختیار کرلی