بیٹنگ،بائولنگ کے بعد بابر اعظم نے کونسا نیا کام شرو ع کردیا؟ویڈیو وائرل

Dec 13, 2021 | 22:36:PM
بابر اعظم،وکٹ کیپپر،بن ،گئے
کیپشن: بابر اعظم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ سے قبل ڈومیسٹک میچز میں وکٹ کیپنگ کرتے رہے ہیں،جس کا علم شا ید کم ہی لو گوں کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:سرفراز نے بیٹے کے ساتھ کونسا ملی نغمہ گایا۔۔ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق با بر کے کزن کامران اکمل، عدنان اکمل اور عمر اکمل بھی وکٹ کیپنگ کے لیے جانے جاتے ہیں۔بابر اعظم اپنی بیٹنگ کی بدولت دنیا بھر میں نام پیدا کر چکے ہیں ،تاہم بنگلہ دیش کے خلاف مشکل وقت میں قیمتی وکٹ حاصل کرنے پر ان کی باؤلنگ کے بھی خوب چرچے ہوئے اور اب انہوں نے وکٹ کیپنگ کی پریکٹس بھی شروع کردی ہے۔جس کی ویڈ یو بھی سو شل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔

اس ویڈیو پر سو شل میڈیا صارفین کی جا نب سے پسندیدگی کا اظہا ر کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سیالکوٹ واقعہ، سری لنکا میں موجودحفیظ، عامر، شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبر