کترینہ کیف کی اپنے سسر کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے تصویر وائرل

Dec 13, 2021 | 20:58:PM
بالی ووڈ اداکارہ، کترینہ کیف، سسر، ڈانس، تصویر، وائرل
کیپشن: کترینہ کیف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی اپنے سسر شام کوشل کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
واضح رہے کہ کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر اپنی مہندی کی تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔انہوں نے مہندی کی تقریب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’مہندی تاں سجدی جے نچّے سارا ٹبر‘۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں کترینہ کیف مہندی کے خوبصورت لباس میں ملبوس ہیں اور بےحد حسین لگ رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

یہ بھی پڑھیں: شازیہ منظور کے گانے پر علیزے شاہ کا زبردست ڈانس۔۔۔آخر میں افسوسناک واقعہ پیش آگیا؟ویڈیو وائرل
تصاویر میں کترینہ کیف کو اپنے شوہر وکی کوشل کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ان تصاویر میں ایک تصویر میں کترینہ اپنے سسر شام کوشل کے ساتھ بھی ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

یہ بھی پڑھیں: دسمبر کی چھٹیاں کب دی جائیں؟ حکومت کا نئی تجویز پر غور۔۔۔طلبا کیلئے پریشان کن خبر