دھند کے باعث موٹروے ایم 3اورایم2 بند

Dec 13, 2021 | 11:02:AM
دھند کے باعث موٹروے ایم 3 اور ایم 2 بند کردی گئی ہے
کیپشن: موٹروے بند فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) موٹروے ایم 3 لاہور سے سمندری اور ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے پنڈی بھٹیاں تک دھند کے باعث بند کردی گئی ہے۔

موٹروے پولیس  کے مطابق موٹروے ایم 3 لاہور سے سمندری اور ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے پنڈی بھٹیاں تک دھند کے باعث بند ہے, ایس ایس پی سیکٹر کمانڈر موٹروےپولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے مسافروں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

روڈ یوزرز آگے اور پیچھےدھند والی لائٹس کا استعمال کر یں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں, تیز رفتاری سے پرہیز کر یں اور اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں۔

 یہ بھی پڑھیں:جنید صفدر کی مہندی کہاں ہوئی؟ کون کون آیا؟