انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔پاکستان ، ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلاجائیگا

Dec 13, 2021 | 09:18:AM
پاکستان ویسٹ انڈیز میچ
کیپشن: پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کراچی میں کھیلا جائیگا ۔

یہ بھی پڑھیں:پشاور زلمی کو بڑا جھٹکا ۔۔۔کامران اکمل نے اپنا فیصلہ سنا دیا

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز جو اس وقت پاکستان کے دورے پر موجود ہے وہ اپنا پہلا میچ پاکستان کیساتھ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں چھ بجے کھیلے گی ۔دونوں ٹیموں نے میچ سے پہلے تین گھنٹے تک بھرپور پریکٹس کی۔کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں آج تماشائیوں کو بھی آنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔تماشائی بھی اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے ۔

اس سے قبل بابر اعظم نے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اپنی جیت کا سفر برقرار کھیں گے ۔ہمیں امید یہ سیریز بھی ہم جیتیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز۔۔بابر اعظم نے بڑا بیان دیدیا