فیصل آباد:طالبہ کیساتھ مبینہ گینگ ریپ میں ملوث ملزم گرفتار

Aug 13, 2025 | 19:51:PM
فیصل آباد:طالبہ کیساتھ مبینہ گینگ ریپ میں ملوث ملزم گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فیصل آباد میں تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ ریپ میں ملوث ملزم تیمور کو گرفتار کر لیا۔

ملزم تیمور نے ساتھی شہباز کے ساتھ مل کر طالبہ کو مبینہ گینگ ریپ کا نشانہ بنایا، ملزم تیمور نے طالبہ کی گینگ ریب کے دوران ویڈیوز بھی بنائی۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم طالبہ کو ویڈیوز سے بلیک میل بھی کرتا رہا، پولیس نے ملزم تیمور کو گرفتار کر لیا، ساتھی شہباز کی گرفتاری کیلئے ریڈ جاری کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات