صدر اوروزیراعظم کے زیراستعمال جہازوں کی مرمت ۔۔ 12 ارب خرچ ہونے کا انکشاف

Aug 13, 2021 | 17:54:PM
صدر اوروزیراعظم کے زیراستعمال جہازوں کی مرمت ۔۔ 12 ارب خرچ ہونے کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان کے زیراستعمال جہازوں کی مرمت پر 12 ارب روپے خرچ ہوئے۔

(24 نیوز)سینٹرکامران مرتضی نے صدراور وزیراعظم کے زیراستعمال جہازوں کی مرمت پر اربوں روپے خرچ ہونے کے معاملے پر بحث کیلئے تحریک سینٹ میں جمع کروادی۔
سنیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ کفایت شعاری کی باتے کرنے والوں نے 12 بلین صرف مرمت پر خرچ کئے۔سینٹر کا کہنا ہے کہ سینٹ اس اہم معاملہ پر بحث کرے، عوام کے پیسوں کا اس طرح استعمال کونسی ریاست مدینہ میں ہوتا ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:طالبان نے ہرات کے سابق گورنر اسماعیل خان کو گرفتار کرلیا