انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے:بزدار

Sep 12, 2021 | 11:24:AM
انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے:بزدار
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم نے نہ تو کبھی انتقام کی سیاست کی ہے اور نہ ہی ہم اس پر یقین رکھتے ہیں،سابق دور میں مخالفین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔

 عثمان بزدار نےاپنے بیان میں  کہا کہ ماضی میں اداروں کو ذاتی مفاد کے لئے استعمال کیا گیا۔ ہماری حکومت نے اداروں سے سیاسی مداخلت کو ختم کیا ہے۔مخالفین کی تمام سازشوں کے باوجود ملک ترقی کی جانب گامزن ہے۔