احمد آباد میں میچ کیلئے ہم تیار ہیں، رضوان

Oct 12, 2023 | 22:08:PM
احمد آباد میں میچ کیلئے ہم تیار ہیں، رضوان
کیپشن: محمد رضوان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ احمد آباد میں بھارت سے میچ کے لیے ہم تیار ہیں، امید ہے بھارت بھی تیار ہوگا۔
رضوان نے اپنے بیان میں ایک بار پھر کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے بھارت آنے سے پہلے سابق کپتان سعید انور سے بات کی تھی۔وکٹ کیپر بیٹر نے بتایا کہ سعید انور نے مشورہ دیا پچ کے بجائے اپنے پلان پر توجہ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: جسپریت بمراہ کی پاکستان کیخلاف میچ سے قبل کیا ترجیح ؟ انڈین فاسٹ بولر نے خود ہی بتا دیا