مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے عمرہ ادا کر لیا

Oct 12, 2023 | 21:56:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے عمرہ ادا کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق قائد ن لیگ نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے حرم شریف پہنچے،جہاں انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی،نواز شریف کے ہمراہ حسین نواز ، ناصر جنجوعہ ، مولوی شکور ، راشد نصراللہ بھی موجود تھے،قائد ن لیگ نے پاکستان کے استحکام اور سلامتی کیلئے دعائیں کیں ۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی ٹیم کیلئے بڑا دھچکا، اہم بلے باز کی پاکستان کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک