یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی

Oct 12, 2023 | 12:22:PM
یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تھانہ شادمان نذر آتش،پولیس گاڑیاں جلانے،پٹرول بم پھینکنے کے مقدمات،ڈاکٹر یاسمین راشد کی 3مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد ارشد جاوید نے سماعت کی،عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے دلائل طلب کر لئے۔

یہ بھی پڑھیں:  بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات،عدالت سے بڑی خبر آ گئی