اداکار عثمان مختار سے متعلق تشویشنا ک خبر

Oct 12, 2021 | 18:27:PM
عثمان مختار،شونٹگ ،کے دوران،زخزی
کیپشن: عثمان مختار ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)معروف اداکار عثمان مختار دورا ن شو ٹنگ زخمی، سوشل میڈیا پر اپنے زخمی ہاتھ کی تصویر شیئر کر کے مداحوں کو خبردی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق ادکا ر عثمان مختار نے بہت کم عرصے میں اپنی جا ندا ر اور شا ندا ر  اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔سو شل میڈیا انسٹا گر ام پر وا ئرل کی گئی اس تصویر میں عثمان مختار کا ہاتھ زخمی ہے جو کہ اُنہوں نے خود ایک ڈرامے کا سین عکس بند کرواتے ہوئے الماری پر مکا مار کر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف شکنجہ تیار۔۔ایف آئی اے متحرک